تربت : دوموٹرسائیکل آپس میں ٹکراگئے،ایک شخص ھلاک دوسرا زخمی
byBalichistan'sToday-
0
تربت : سیٹ لائٹ ٹاون میں تیزرفتار دوموٹرسائیکل سوار ٹکراگئے ، جس کے نتیجے میں لعل بخش ولد درمحمد ساکن دشتی بازار تربت ھلاک جبکہ یاسین ولد احمد زخمی ہو گئے جو پٹھان کہور کا رہائشی بتایاجاتا ہے۔
نعش اور زخمی کو تربت ہسپتال پہنچادیا گیا ہے ۔