براہوئی زبان کے نامور لوک فنکار رمضان زیدی والے انتقال کر گئے

خضدار براہوئی زبان کے لوک فنکار زیدی کے رہائشی رمضان جن کی شناخت رمضان زیدی والا سے تھا، کافی عرصے سے موذی مرض میں مبتلاء رہنے بعد انتقال کرگئے ہیں ۔ آپ کو علم ہے رمضان زیدی والا براہوئی زبان میں پچھلے تقریبا پانچ عشروں سے لوک فنکار ی میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلوچستان خاص کر جھلاوان میں چھا گئے تھے ، ان کا تعلق غریب خاندان سے تھا جس کی وجہ سے وہ بیماری دوران کافی مفلسی میں زندگی گزار رہے تھے ، مگر اس کے باوجود انہوں نے طویل بیماری دوران بھی اپنے مادری زبان کوتوانا آواز سے بخشتے رہے -

Post a Comment

Previous Post Next Post