کراچی: پاکستانی فوج کی دست راست ،کاونٹرز ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی ، جو جھوٹ اور جعلی مقابلوں میں سخت بدنام ہے ، نے
کراچی سے فورسز ہاتھوں 26 ستمبر2022 کو ملیر سے واپس لیاری آنے والے لاپتہ نوجوان
گُل شاد بلوچ ولد دلوش سکنہ لیاری کراچی کو میر پور خاص سندھ سے منظر عام پر لاکر جھوٹے الزامات لگاکر گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے ۔