شال اور کندھار ، افغان طالبان کے مخالف اور کندھار کے سابق معروف کماندان عبدالصمد شال میں مسلح افراد کی فائرنگ میں مارا گیا ہے ۔
آپ کو علم ہے مقتول نے چند دن قبل ایک ویڈیو بھی شال سے جاری کیا تھا۔
مذکورہ کماندار کے ھلاکت کو
افغان طالبان سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے اپنا ہدفی کارروائی قرار دے رہے ہیں۔