قلات میں فورسز کی گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا

بلوچستان کے ضلع قلات میں جوہان کے مقام پر نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کی گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا ۔ جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ تاہم حکام کا موقف اس حوالے سے تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post