فوت ہوجانے والے ملازمین کے لواحقین کی احتجاج ،100 سے زائد مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کر کے مختلف تھانوں میں منتقل کردیا

شال کے جی پی او چوک پر فوت ہوجانے والے ملازمین کے لواحقین گرینڈ الائنس کے جانب سے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر شال پریس کلب کے سامنے سے احتجاجی ریلی نکالی گئی پولیس کے روکنے پر شرکا نے جی پی او چوک پر دھرنا دے دیا۔ پولیس نے دھرنے پر بیٹھے مظاہرین پر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ فوتی کوٹا کیلئے احتجاج کرنے والے گرفتار مظاہرین کو شال کے مختلف تھانوں میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post