کیچ ( اسٹاف رپورٹر سے )
اطلاعات کے مطابق آج دوپہر کو مقبوضہ بلوچستان کے شہر کیچ کے علاقے زامری کور میں نامعلوم مسلح افراد نے ایف ڈبلیو او کے ایک کیمپ پر حملہ کردیا ہے۔
زرائع کے مطابق مسلح افراد نے ایف ڈبلیو او کیمپ میں موجود اہلکاروں کو اس وقت نشانہ بنایا ہے ۔ جب وہ ایک ٹینٹ (تنبو) میں موجود تھے۔
ذرائع نے اس حملے میں ہلاکتوں کے خدشے کا اظہار کیا ہے.
تاہم اس حملے کی ذمہ داری اب تک کسی تنظیمی کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے