Home واشک : کودہ نگور عوام سراپا احتجاج سڑک بند byBalichistan'sToday -September 28, 2022 0 بیسمہ : کودہ گونکو ایریا میں عوام نے روڑ بلاک کر دیا ہے ۔ مظاہرین کا مطالبہ ہیکہ کوڑاسک لنک روڈ کا کام جلد شروع کیا جائے یا گریڈنگ کی جائے کوڑاسک عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ۔ Facebook Twitter