اہل پنجگور !
شہید داد جان عنایت کے قاتلوں کی تاحال عدم گرفتاری اور پنجگور میں چلنے والے قتل و غارتگری کیخلاف داد جان عنایت کے لواحقین کی جانب 27 اپریل بروز بدھ ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جائیگا۔
اہل پنجگور سے گزارش ہے کہ وہ اس احتجاج ریلی کا حصہ بنے اور داد جان عنایت کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔
بمقام : جاوید چوک پنجگور
بوقت: 27 اپریل صبح 10بجے
#JusticeForDadJanInayat
دریں اثنا
پنجگور میں شہید دادجان بلوچ کی یاد میں لسبیلہ اور پنجگور میں شمع جلائے اور ان کے قاتلوں کے گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا گیا
بلوچ یکجہتی کمیٹی