Home کراچی چینی باشندہ فائرنگ میں ھلاک دوزخمی byBalichistan'sToday -September 28, 2022 0 کراچی میں ایک بار پھر چینی باشندوں کو نشانہ بنایا گیا ہے ، اور صدر پشاوری ائس کریم کے قریب ڈینٹل کلینک میں فائرنگ ایک چینی شہری ہلاک اور خاتون سمیت دو زخمی ہوئے ہیں ۔ Facebook Twitter