کوچ اور زمیاد کے آپس میں ٹکر انے سے دو افراد ھلاک ہوگئے
byBalichistan'sToday-
0
تربت سے شال جانے والی مسافر کوچ اور زمیاد گاڑی سبزآپ اور ناگ کے درمیانی علاقے میں حادثہ کا شکار ہوگئے ، جس کے نتیجے میں زمباد ڈرائیور سمیت دو افراد ھلاک ہوگئے ۔
واقع بعد کوچ ڈرائیور فرار ہوگئے ہیں ۔