واشک: بسیمہ کے علاقے ساجد میں نمک کی جگہ سالن میں غلطی سے زہر ڈالنے سے 22 افراد کی حالت غیر ہوگئی ہے ۔
متاثرین کو سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیا گیا ہے ، جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
ڈاکٹروں کے مطابق طبی امداد دینے بعد تمام مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔
واشک زہریلے کھانا کھانے سے بائیس افراد کی حالت غیر ہسپتال منتقل
byBalichistan'sToday
-
0
جیونی فورسز نے تیل سے وابسطہ افراد کی جھگیاں جلادی ۔مستونگ روڈ حادثہ 6 افراد زخمی
byBalichistan'sToday-
