زہری کا رہائشی نوجوان خضدار سے فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) زہری ، خضدار کے رہائشی شفیق ولد حیات جتک کو 31 اگست کی رات ، سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے رات 12 بجے کے قریب خضدار کے مقامی ہوٹل سے حراست میں لینے بعد جبری طور لاپتہ کردیاہے ۔ سیاسی سماجی حلقوں کا کہناہے کہ انسانی حقوق کے اداروں کی مجرمانہ خاموشی کی وجہ سے بلوچستان میں جبری گُمشدگیوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے.

Post a Comment

Previous Post Next Post