کوئٹہ: روڈ زون دھرنے پر بیٹھے لاپتہ افراد کے لواحقین نے جی پی او اور سرینا چوک بلاک کردیا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹرز سے ) جبری لاپتہ افراد کے لواحقین نے کوئٹہ میں صبح دس بجے سے جی پی او چوک اور سرینا چوک ہر قسم کے ٹریفک کیلے بلاک کر ر کھاہے ۔ کا مطالبہ ہے کہ سانحہ زیارت جعلی مقابلے میں ھلاک گیارہ پہلے سے جبری لاپتہ افراد کے کیس بابت آزاد عدالتی کمیشن قائم کرکے مجرموں خلاف کیس چلائی جائے آپ کو معلوم ہے کوئٹہ میں سانحہ زیارت بعد جبری لاپتہ افراد کے لواحقین نے گزشتہ 43 دنوں سے ریڈ زون گورنر ہاوس سامنے دھرنا دیکر احتجاج ریکارڈ کر وارہے ہیں ۔ وہاں ا نھوں نے آج بروز جمعہ جی پی او چوک اور سرینا چوک بلاک کر رکھا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post