شال دو گروپوں میں جھگڑا ایک نوجوان ھلاک

شال بلوچی اسٹریٹ میں دو گروپوں میں لڑائی جھگڑے کے نتیجے میں سولہ سالہ یاسر ولد عبد الظاہر سکنہ بلوچی اسٹریٹ ھلاک ہوگیا ،جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔ بعد ازاں نعش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ واقع کی تفتیش پولیس کر رہی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post