آواران ( اسٹاف رپورٹر سے )
تصحیل مشکے کے علاقہ تنک اوگار میں گذشتہ شام چھ بجے فورسز کے کانوائے کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔
جس کے نتیجے میں ایک گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا پہنچا ہے ۔
باخبر ذرائع کے مطابق بم دھماکہ میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔