چمن : باڈر کراس کرنے والوں پر فائرنگ باپ بیٹا زخمی

چمن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چمن ڈیورنڈ لائن پر پیدل باڈر کراس کرنے والے لوگوں پر فائرنگ جس کے نتیجے میں امام الدین سکنہ چمن نامی شخص اپنے بیٹے نزیر احمد سمیت زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post