خاران مسلح افراد نے نوجوان کو ان کے دکان سے اغوا کرلیا
byBalichistan'sToday-
0
خاران نامعلوم مسلح افراد نے عبدلنبی ولد غلام نبی قوم محمد حسنی ساکن گواش روڈ خاران کو ان کے سبزی کے دکان سے اغواء کرکے لاپتہ کردیا ، جس کے بعد ان کے حوالے سے کوئی معلومات نہیں ملے ہیں ۔