کسٹم ٹیکس ختم ھونے کے باوجود پوسٹ پر پیاز سے بھرے ٹرک ٹیکس خاطر کھڑے کردیئے گئے

چمن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان سے پیاز بلوچستان اور پاکستان کو سپلائی کرنے والے ٹرکوں کو شیلا باغ کسٹم چیک پوسٹ پر روک لیا گیا ھے۔ اور تاجروں نے بتایا کہ کسٹم ٹیکس ختم ھونے کے باوجود شیلاباغ چیک پوسٹ پر پیاز سے بھرے ھوئے ٹرکو پر شیلاباغ کسٹم چیک پوسٹ کے اہلکار فی ٹرک پر 10 ہزار مانگ رھے ہیں اور کل رات سے ٹرکوں کو شیلاباغ چیک پوسٹ پر کھڑے کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے پیاز ٹرکوں میں خراب ھونے کا اندیشہ ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post