دکی( مانیٹرنگ ڈیسک ) دکی رباط میں گذشتہ شب عباس نامی شخص نے اپنے چچا زاد بھائی سیف اللہ کے گھر میں گھس کر انھیں انکی اہلیہ اور چھ سالہ معصوم بچے کو ذبحہ کرکے فرار ہوگئے ۔
تاہم بعد ازاں انتظامیہ نے قاتل کو کچلاک سے حراست میں لیکر تفتیش کا آغاز کردیاہے ۔ اور کہاہے کہ تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی معلوم ہوگا کہ ملزم نے ایسا گھناونا عمل کیوں کیا ہے ۔
گلنگور کے مقام پر تیل سے بھری پک اپ گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ فائرنگ سے گاڑی میں آگ لگ گئی خوش قسمتی سے ڈرائیور محفوظ رہے ۔ واقع بعد
حملہ آ ور فرار ہوگئے ۔
