کیچ : مسلح افراد نے فورسز کے پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا

کیچ ( ویب ڈیسک ) کیچ تمپ بازار میں قلات ایکسچینج پر قائم پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کرکے فرار ہوگئے ہیں ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے وقت دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سنی گئی ہے۔
تاہم حکام نے نقصانات کے حوالے سے کچھ نہیں کہا ہے ، جبکہ دوسری جانب حملہ کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post