حب ندی سے نعش بر آمد

حب( ویب ڈیسک ) حب ندی سے ایک اور نامعلوم شخص کی نعش مل گئی ، ذرائع کا کہناہے کہ روزانہ نعشیں مل رھی ہیں ۔ آپ کو بھی علم ہے حب ندی کے کنارے پر لوگوں کے جانے اور نہانے پر پابندی عائد کی گئی ھے ، مگر اسکے باوجود پولیس کنٹرول کرنے میں ناکام ھے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post