Home برطانیہ لندن میں آگاہی مہم چلائی جائے گی ۔اعلامیہ byBalichistan'sToday -August 16, 2022 0 لندن ( پریس ریلیز ) بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان کے اعلامیہ مطابق بی این ایم کی طرف سے جبری لاپتہ افراد کے عالمی دن کے موقع پر لندن برطانیہ میں 30 اگست کو ایک بجے سے دن پانچ بجے تک ایک روزہ آگاہی مہم چلائی جائے گی۔ Facebook Twitter