Home کیچ دشت سے لاپتہ دو افراد میں سے ایک بازیاب byBalichistan'sToday -August 12, 2022 0 کیچ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ کے علاقے دشت سے رواں سال جون کے مہینے میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست بعد لاپتہ ہونے والے نادر ولد رحیم بخش بازیاب ہوگئے ہیں ۔ جبکہ اس کے ساتھ لاپتہ ہونے والا اعظم ولد نبی بخش تاحال فورسز کے تحویل میں ہیں ۔ Facebook Twitter