کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر حادثہ کا شکار چالیس زخمی دس کی حالت نازک

اوتھل ( ویب ڈیسک،مانیٹرنگ ڈیسک ) لسبیلہ اوتھل مائی پیر کے قریب کو ئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 40 ہوگئے ، جبکہ دس کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ ابتدائی طورپر زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے بیلہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ،جہاں زخمیوں کو شکایت ہے کہ یہاں کوئی طبی سہولت میسر نہیں ہے ، انھوں نے احتجاج کیاہے کہ اگر یہاں طبی امدا کی سہولت نہیں ہے تو زخمیوں کو کیوں یہاں لایا گیاپے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post