بولان : کرکڑن میں گیس کمپنی کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ

بولان( اسٹاف رپورٹرز سے ) بولان میں نامعلوم مسلح افراد افرد نے گیس نکالنے والی کمپنی کی سکیورٹی کیلئے قائم فورسز کی چوکی پر حملہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حملہ آج بروز جمعہ بولان کے علاقے کرکڑن میں ہوا ہے۔ حملے کے نتیجے میں فورسز کی جانب سے جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔ تاہم ایسے حملے بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں کی جانب سے قبول ہوتے رہے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post