شال : ایس ایچ او کی گاڑی پر بم حملہ

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے دارالحکومت شال سریاب روڈ پر ایری گیشن کالونی کے قریب ایس ایچ او سریاب تھانہ کی گاڑی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا گیا۔
تاحال بم حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ، جائے وقوعہ پر فورسز اور امدادی ٹیمیں پہنچ گئی ہیں-

Post a Comment

Previous Post Next Post