شال( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی
باکسنگ ٹیم کیساتھ برمنگھم جانے والے 2 باکسرز سلمان بلوچ اور نذیر اللہ اچانک غائب ہوگئے ہیں ۔
آپ کو علم ہے چار آفیشلز اور پانچ
باکسرز برمنگھم گئے ہوئے تھے لیکن اب یہ ٹیم 7 افراد کی صورت میں پاکستان واپس پہنچ آرہی ہے ہے۔
غائب ہونے والے دونوں باکسرز کے سفری کاغذات بھی باکسنگ آفیشلز کے پاس ہیں، فیڈریشن خاموش ہے
