Home قلات دستی بم حملہ byBalichistan'sToday -August 10, 2022 0 قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک )قلات پولیس اسٹیشن پر پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم پھینکا گیا جو دھماکہ سے پھٹ گیا ،تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔ Facebook Twitter