کیچ، قلات ، میرانی ، اور جوہان میں فورسر چوکیوں پر حملہ

کیچ ، قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ،اسٹاف رپورٹرز ) کیچ میرانی ڈیم پر قائم فورسز کی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے فوج کو جانی مالی نقصان پہنچائی ہے ۔ دوسری جانب قلات کے علاقہ جوہان میں بھی قائم پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر مسلح افراد نے رات گئے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے انھیں نقصان پہنچا ئی ہے ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے مزکورہ حملہ میں فائرنگ کے علاوہ دھماکوں کی آواز بھی سنی گئی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post