ڈیرہ بگٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک )
ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین کوہ کے پہاڑی دامن پدھرو سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے چار چرواہوں کو تشدد بعد حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ، جن کی شناخت علی داد ولد واسو ، علی جان ولد واسو ، غوثو ولد لیلا اور بجلی ولد شاہنواز کے ناموں سے ہوئی ہے۔