چودہ اگست یوم سیاہ کے دن پر جنوبی کوریا میں مظاہرہ ہوگا ،بی این ایم

جنوبی کوریا ( اسٹاف رپورٹرز سے ) بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم )جنوبی کوریا چیپٹر کی طرف بوسان اسٹیشن پر پاکستان کے قیام کے دن ، 14 اگست یوم سیاہ کے طور پر منانے ، اور مظاہرہ کا اعلان کیا گیا ہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ مظاہرہ میں پاکستان کے بلوچستان پر مظالم کو اجاگر کیا جائے گا۔ ترجمان مطابق مظاہرہ بوسان اسٹیشن پر 14 اگست 2022 وقت : 18:00~19:00 بجے منعقد کیا جائے گا ۔ انھوں نے بلوچوں کے علاوہ دیگر مظلوم اقوام سے بھی شرکت کی کی اپیل کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post