Home خاران مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص ھلاک byBalichistan'sToday -August 13, 2022 0 خاران ( ویب ڈیسک ) خاران گواش روڈپر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تنگوخان ولد پاہند خاں نامی شخص ہلاک ہوگئے ہیں ۔ تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔ Facebook Twitter