وڈھ مختلف علاقوں میں گیسٹرو کی وباء پھیلنے سے 3 افراد جاں بحق

خضدار (ویب ڈیسک ) تحصیل وڈھ ،آڑینجی،سونارو،زامبری میں گیسٹروکی وباء پھیلنے سے تین افراد جاں بحق متعدد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ آپ کو علم ہے وڈھ گردو نواح کے علاقوں میں کئی ہفتوں سے یہ وبا پھیلا ہوا ہے مگر محکمہ صحت کی جانب سے اس وباء کو سنجید گی سے نہیں لیا جارہاہے ،جس کی وجہ دسیوں خواتین وبچے اب تک ھلاک ہوچکے ہیں

Post a Comment

Previous Post Next Post