اوتھل کے مقام پر عارضی پل سیلابی پانی کے نذر روڈ بند

اوتھل( ویب ڈیسک ) کوئٹہ کراچی شاہراہ اتھل کے مقام پر لنڈا پُل کے ساتھ عارضی پُل سیلابی پانی میں بہہ جانے سے شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند ہوگیا ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post