Home جیونی ایک عمر رسیدہ شخص کی نعش برآمد byBalichistan'sToday -August 05, 2022 0 گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گوادر کے تحصیل جیونی کنٹانی ھور کے مقام سے ایک بزرگ شخص کی نعش ملی ہے ، جسے شناخت کیلے مقامی ہسپتال منتقل کیاگیاہے ۔ Facebook Twitter