بی این ایم نے شہید نثار بادینی حوالے سوشل میڈیا میں پوسٹر ز جاری کردیئے

شال ( اسٹاف رپورٹر سے ) بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) نے سوشل میڈیا میں مختلف زبانوں ،براہوئی ،بلوچی ،فارسی ،انگریزی وغیرہ کی زبانوں میں پوسٹرز جاری کردیئے ہیں ۔ پوسٹر ز میں لکھا ہے کہ انسانی حقوق کے کارکن نثاربادینی4 اگست 2022 کے دن نوشکے میں پاکستانی فوج کے حمایت یافته ڈیتھ اسکواڈ نے نشانہ بنایا اور قتل کر دیا ۔ انھوں لکھا ہے کہ پاکستانی فوج بلوچستان کو قیادت اور دانش سے محروم کرنے کے لیے منظم طریقے سے بلوچستان میں سرکردہ کارکنوں کو نشانہ بنا رہی ہے اور انھیں قتل کر رہی ہے ان حالات سے نکلنے کے لیے بلوچ قوم کو اتحاد کے ساتھ جدوجہد آزادی میں منظم کردار ادا کرنا چاہیے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post