نوشکی پک اپ میں نصب بم پھٹ گیا تین افراد زخمی

نوشکی (نامہ نگار) نوشکی انام بوستان روڈ پر پک اپ گاڑی میں نصب بم دھماکے پھٹ گیا۔ دھماکے سے گاڑی اور قریبی دکانیں متاثر ہوئے ہیں ۔ بم معظم علی نامی شخص کے پک اپ گاڑی میں نصب کیا گیا تھا۔ تاہم وہ خود معجزانہ طور پر محفوظ رہے ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں تین افراد صدام،سنتیش اور معز زخمی ہوگئے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post