استاد کے بیٹوں کو قتل کرکے ، انھیں زخمی حالت میں اغوا کرنا ریاستی دہشت گردی ہے ۔ رحیم بلوچ

شال ( اسٹاف رپورٹر سے ) بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سیکٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے ٹیوٹ میں لکھا ہے کہ مستونگ کے گاؤں شادی خان میں کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کا استاد گل محمد کے گھر پر چھاپہ، ان کے نوجوان بیٹوں سلمان اور صالح کو قتل، پروفیسر صالح محمد شاد، عطاء اللہ ایڈووکیٹ، سیف اللہ، مجیب، نجیب اور تنویر کے ہمراہ اسے اغوا کرنا کھلی ریاستی دہشتگردی کی کارروائی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post