ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ

ڈیرہ بگٹی (ویب ڈیسک ) جمعہ کو ڈضلع ڈیرہ بگٹی کے علا قے سوئی میں گازی مٹ کے علاقے میں ایک اونٹ راستہ سے گذر رہاتھا کہ بارودی سرنگ اس کے قدموں تلے آگیا جو زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ ،واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لے لیکر شواہد اکھٹے کر لئے مزید کاروائی جا ری ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post