Home شال گاڑی سیلابی ریلہ کے نذر ،نصیر آباد آسمانی بجلی گرنے سے آٹھ افراد ھلاک byBalichistan'sToday -August 16, 2022 0 شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) غزہ بند کے قریب گاڑی سیلابی ریلے میں بہنے سے گاڑی میں موجود پانچ افراد ھلاک ہوگئے ہیں ۔ نصیرآباد : لاڑکانہ سندھ کے قریب نصیر آباد زرعی زمین پر کام کرنے والے تین افراد محمد امين ، اسحاق اور محمد خان جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ Facebook Twitter