جھاو میں فوجی چوکی پر حملہ کی ذمہداری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

آواران ( اسٹاف رپورٹر سے ) بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ضلع آواران ،کے علاقےجھائو سوڑ عطا محمد بازار میں قائم پاکستانی فوج کے چوکی پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی۔ ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے ضلع آواران کے علاقے جھائو سوڑ عطا محمد بازار میں قائم پاکستانی فوج کے چوکی پر اسنائپر ،راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ اسنائپئنگ کے حملہ سے ایک فوجی اہلکار موقع پر ہلاک ہو گیا،اس حملے میں راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کر کے پاکستانی فوج کومزید جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post