شال( اسٹاف رپورٹرز سے )
بلوچ جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کل جمعہ کے روز ہونے والے بولان میڈیکل کالج ( بی ایم سی) کے داخلی دروازہ پر منعقد ہونے والے دھرنے میں شرکت کیلئے شال کے تعلیمی اداروں اور مختلف مقامات پر لواحقین خواتین حضرات پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔