نوشکی میں نوجوان نے خود کشی کرلی ، زین کوہ بچی سردی سے ھلاک

نوشکی ، ڈیرہ بگٹی( مانیٹر نگ ڈیسک ) نوشکی کلی صاحبزادہ کے رہائشی 20 سالہ نوجوان نجیب اللہ ولد بلال نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی وجوہات معلوم نہ ہوسکے ہیں ۔ دریں اثناء ڈ یرہ بگٹی زین کوہ میں سردی کی وجہ سے بچی جاں بحق۔ بتایا جارہاہے کہ بچی یتیم تھی گرم کپڑے نہ ہونے کے باعث سردی کی وجہ سے دم توڑ گئی ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post