شال خواتین اساتذہ کی ریلی پریس کلب کی جانب رواں دواں
byBalichistan'sToday-
0
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال خواتین اساتذہ بلوچستان کےتادم مرگ بھوک ہڑتالی اساتذہ ، قائدین کے حق میں اساتذہ اپگریڈیشن و دیگرمطالبات کی منظوری کیلئے شال پریس کلب کی جانب ریلی کی شکل میں مختلف شاہراوں سے گذر رہی ہیں ۔