مغربی بلوچستان میں ایک شخص قتل پنجگور ایک زخمی

چھبار , پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ،ویب ڈیسک ) مغربی بلوچستان کے علاقہ چھبار کے علاقہ درگس میں مسلح کار سواروں نے فائرنگ کرکے میراج ولد روستم سکنہ تمپ کپکپار کو ھلاک کرکے فرار ہوگئے ۔
باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ مزکورہ نوجوان کے اہل خانہ تمپ سے پاکستانی فورسز کے آئے دن کی چھاپوں سے تنگ آکر نکل مکانی کرکے یہاں آکر بسے تھے ۔ دریں اثناء پنجگور کے علاقے تسپ میں فائرنگ سے مجاہد نامی شخص زخمی ہوگیاہے ۔جنھیں ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کردیا گیاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post