خاران: تین بھائیوں کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے

خاران ( ویب ڈیسک ) خاران گذشتہ رات دو بجے نامعلوم مسلح افراد نے حاجی ثناء اللہ نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مار کر ان کے تین بیٹوں کو زدکوپ کرکے اپنے ساتھ لے گئے -
زرائع نے مزید بتایا مسلح افراد نے دورانِ چھاپہ میں فائرنگ کرکے حاجی ثناء اللہ کے بڑے بیٹے عامر کو گولی مارکر شدید زخمی حالات میں انکے دو دیگر بھائیوں سمیت لے گئے ہیں ۔ بتایا جارہاہے کی مسلح افراد نے چاردر و چاردیواری کی پامالی کرتے ہوئے بچوں اور عورتوں کو تشدد کے نشانے بناتے ہوئے تین بیٹوں کو اپنے ساتھ لے گئے ہیں -

Post a Comment

Previous Post Next Post