کیچ مند میں ایس ایس جی کمانڈوز اور سرمچاروں درمیان جھڑپ کی اطلاع

مند میں بلوچ سرمچاروں اور پاکستانی فوج کے درمیان جھڑپ کی اطلاعات ہیں ۔ ذرائع کے مطابق اب تک جنگ جاری ہے ،جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں فوجی اپلکاروں کی ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ کہاجارہاہے کہ اس جھڑپ میں ایس ایس جی کمانڈوز بھی حصہ لے رہے ہیں ،جبکہ فوج کے ساتھ مقامی ایجنٹ، دلال ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندے بھی فوجی آپریشن میں شامل ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post