کیچ ( اسٹاف رپورٹر سے ) کیچ کے علاقہ کولواہ بِدرنگ کے مقام پر ہفتہ کی الصبح نامعلوم افراد نے پاکستانی فوجی گاڑیوں کے کافلہ کو بم کا نشانہ بنا یا جس میں متعدد اھلکار ھلاک اور زخمی ہونے کا خدشہ ہے ۔
تاہم معلوم نہیں ہوسکاہے کہ پھٹنے والا بم ریموٹ یا بارودی سرنگ تھا ۔
دوسری جانب اس حملہ کی ذمہداری اب تک کسی بلوچ آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔
