مچھ سے ایک کانکن نوجوان جبری طور پر لاپتہ

مچھ( ویب ڈیسک ) مچھ کے رہائشی نوجوان وہاب کرد ولد مولا بخش کو بدھ کے روز پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور کے اہلکاروں نے مچھ ریلوے اسٹیشن کے مقام پر حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔ جس کے بعد ان کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ مذکورہ نوجوان کوئلہ کان میں مزوری کرتا تھا جبکہ جب انہیں حراست میں لیا گیا تو علاقہ مکینوں نے فرنٹیئر کور کے گاڑیوں پر مشتمل اہلکاروں کو علاقے کا محاصرہ کرتے ہوئے دیکھا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post